اعمال٠شÙاء - Ûر قسم Ú©ÛŒ Ù†Ùسیاتی الجھن، گھریلو مسائل کیلئے آخری 6 سورتوں کا عمل
نماز کے دوران آخری 6 سورتیں
آخری 6 سورتیں نماز Ú©ÛŒ Ûر رکعت میں پڑھیں۔ اگر مرض Ú©Ù… ÛÙˆ تو Ù¾ÛÙ„ÛŒ رکعت میں 3 اور پھر اگلی رکعت میں آخری 3 سورتیں Ù¾Ú‘Ú¾ لیں۔ Ûر قسم Ú©ÛŒ Ù†Ùسیاتی الجھن کیلئے، گھریلو مسائل کیلئے اور Ø§Ù„Ù„Û Ø¬Ù„ شانÛÙ— کا قرب Øاصل کرنے کیلئے، گناÛÙˆÚº سے نجات، نمازوں میں دھیان اور ذکر میں برکت کیلئے۔ رمضان المبارک میں Ù†Ùس Ú©ÛŒ شرارتوں سے بچنے کیلے ان 6 سورتوں کا اÛتمام روزوں کیلئے Ù†Ûایت اÛÙ… ÛÛ’ ØªØ§Ú©Û Ø±ÙˆØ²ÙˆÚº سے مکمل استÙØ§Ø¯Û Øاصل Ûوسکے۔
- See more at: http://ubqari.org/amaal/details/83#sthash.eAXEJXaX.dpuf